Thursday, 2 June 2016
سورۃ الحج آیت: 1
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ کے آگے سر بسجود ہیں وہ سب جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، سورج اور چاند اور تارے اور پہاڑ اور درخت اور جانور اور بہت سے انسان اور بہت سے وہ لوگ بھی جو عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں، اور جسے اللہ ذلیل و خوار کر دے اسے پھر کوئ عزت دینے والا نہیں ہے، اللہ کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے ـ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thanks for Visting Need Your Views...!!!